(یو این آئی) ایتھوپیا کے اورومیو علاقے میں ایک مذہبی تقریب کے دوران بھگدڑ مچ جانے سے کئی لوگوں کی موت ہوگئی۔
ایتھوپیائی دارالحکومت عدیس ابابا سے 42کلومیٹر دور
بیشوفتو میں مذہبی تقریب میں ہزاروں افراد یکجا ہوئے تھے۔
وزیر اعظم ہالہ مریم ڈیسالن نے اورومیو علاقہ میں ہوئے بھگدڑ کے اس واقعہ کے لئے مظاہرین کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔